چین ،این ای ویز کی جون میں فروخت 49.1 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای ویز)کی فروخت کی شرح جون میں 49.1 فیصد کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔چائنہ پیسنجرکارایسوسی ایشن(سی پی سی اے) کے سروے کے مطابق این ای وی مینوفیکچررزکا جون کے لیے ہدف نسبتا حاصل ہونے کی امید ہے، جس میں خوردہ فروخت 8لاکھ 60 ہزار یونٹس تک پہنچنے کی توقع ہے، جو مئی کے مقابلے میں 6.9 فیصدزیادہ ہے۔سی پی سی اے نے کہا کہ کار ساز کمپنیوں نے ششماہی ہدف حاصل کرنے کے لیے مختلف پروموشنل اور مارکیٹنگ سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی فروخت کے لیے فیکٹری پرائس حکمت عملی کا مجموعی مارکیٹ پر بہت محدود اثرپڑتاہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر