وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتہ کو ) طلب کرلیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتہ کو ) طلب کرلیا۔سپیشل انو یسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتہ کو) ایک بجے وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزرا چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں غیرملکی سرمایہ کاری کی سہولت کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں چائنیز ورکرز کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ سعودی عرب اور چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ میٹنگز سے ایس آئی ایف سی کو آگاہ کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر