آئندہ ماہ نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا جائے گا، مفتاح اسماعیل

کراچی(نیشنل ٹائےمز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا جائے گا، عوام پاکستان کے نام سے بننے والی جماعت کے کنوینر شاہد خاقان عباسی ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عوام پاکستان کا باقاعدہ اعلان 6 جولائی کو اسلام آباد میں کیا جائے گا، چاہتے ہیں عوام اپنے فیصلے خود کریں انہیں کام کرنے کی آزادی ہو۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اپنا پیغام لے کر عوام میں جائیں گے، ملک بھر میں سیاسی لوگوں سے رابطہ ہے، نئی جماعت میں سردار مہتاب عباسی، جاوید عباسی ساتھ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی جماعت کے قیام کا مقصد نظام کو بدلنا ہے، ضعیم قادری اور ڈاکٹر ظفر مرزا ساتھ ہوں گے، شیخ صلاح الدین، رانا زاہد توفیق، زاہد بنوری اور انور سومرو بھی ساتھ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر