پنجاب کے کئی علاقوں میں آندھی، تیز بارش، گرمی کی شدت میں کمی، شہر کے کی فیڈر ٹرپ کرگئے ، بجلی معطل

شیخوپورہ(نیشنل ٹائمز)شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں (آج) جمعرات سے ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مون سون کا آغاز یکم جولائی سے ہونے کا امکان ہے۔مریدکے اور گرد و نواح میں تیزہواں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش سے شہر کے کی فیڈر ٹرپ کرگئے اور بجلی معطل ہوگئی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر