پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی سکیمیں بجٹ میں شامل کی گئیں، پیپلز پارٹی کی نہیں، شیری رحمان

ؤاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی سکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی نہیں، سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے، پیش رفت ہورہی ہے مگر بہت دیر میں ہورہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پنجاب میں دوسرے اتحادیوں کی سکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی نہیں۔شیری رحمان نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ معاملات میں اب تک پیش رفت ہوجانی چاہیے تھی کیونکہ ہمارا ان کے ساتھ اتحاد قائم کرتے وقت تحریری معاہدہ ہوا تھا، لیکن ن لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی۔پی پی پی رہنما نے کہا کہ سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے، پیش رفت ہورہی ہے مگر بہت دیر میں ہورہی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر