پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 46 ارب ڈالرغیرملکی قرضہ لیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 46 ارب ڈالرغیرملکی قرضہ لیا جبکہ پی ڈی ایم اورنگراں حکومت نے مارچ 2024 تک 26 ارب ڈالرقرض لیا۔یہ انکشاف وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرضوں کی تفصیلات پرمبنی رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت خزانہ نے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس میں پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اورموجودہ حکومتوں میں لیے گئے قرضہ جات کی تفصیلات شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطا بق پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ساڑھے 3 سال دور اقتدارمیں 46 ارب ڈالرغیرملکی قرضہ لیا جبکہ پی ڈی ایم اورنگراں حکومت نے مارچ 2024 تک 26 ارب ڈالرقرض لیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق موجودہ حکومت نے ماہ مارچ تا اپریل 3 ہزارارب روپے قرض لیا، موجودہ حکومت نے 43 کروڑ ڈالر غیرملکی قرضہ لیا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر