محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی

کراچی(نیشنل ٹائمز) محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق چیف میٹرالوجسٹ سردارسرفرازنے بتایا ہے کہ جولائی سے ملک بھرمیں مون سون کا آغاز ہوجائیگا اور اس سال سندھ معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جون میں موسم خشک اور مرتوب رہے گا اور ہیٹ ویو کا کوئی خطرنہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سپل جولائی کے دوسرے ہفتے میں آنے کا امکان ہے ۔



  تازہ ترین   
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر