جب سے کرکٹ شروع کی ہے پاک بھارت میچ کا سنتا آرہا ہوں، بابراعظم

؎نیویارک(نیشنل ٹائمز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے کرکٹ شروع کی ہے پاک بھارت میچ کا سنتا آرہا ہوں، آن فیلڈ کبھی احساس نہیں کیا مگر اس کا مختلف تجربہ ہے، پوری دنیا پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار کرتی ہے۔اس موقع پر محمد رضوان کا کہناتھا کہ جب بھی پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے ہر کوئی انتظار کررہا ہوتا ہے، پاکستانی اور بھارتی ہر ملک میں موجود ہیں وہ بھی اس میچ کا انتظار کررہے ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج (اتوار کو ) نیویارک میں شام ساڑھے 7 بجے ہو گا ۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر