نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار

گوادر (نیشنل ٹائمز)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار کرلیا گیا۔ایئرپورٹ منیجر خالد کاکڑ کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کیلئے تکنیکی ٹیسٹ، ایئرٹریفک کنٹرول ٹاور، رن وے اور دیگر تمام سہولتیں مکمل کرلی گئی ہیں۔خالد کاکڑ نے کہا کہ رن وے سمیت تمام تکنیکی ٹیسٹ آج مکمل کرلیے ہیں، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بوئنگ 777، ایئربس 320 سمیت تمام طیارے لینڈ کرسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایئرفیلڈ لائٹنگ سسٹم، فلائٹ پروسیجر سے تکنیکی کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے، ایئرپورٹ رن وے کے آئی ایل ایس، ایئرنیوی گیشن سسٹم کے ٹیسٹ بھی کرلیے جبکہ فائرفائٹنگ سسٹم، ایئرٹریفک سروسز کی سہولتیں بھی مکمل کرلی گئیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر