سینیٹر شبلی فراز کا یوسف رضا گیلانی کو خط، پریزائیڈنگ آفسر بننے پر پلوشہ خان کے خلاف کارروائی مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا خط میں گزشتہ روز قواعد وضوابط کیخلاف پریزائیڈنگ آفسر بننے پر پلوشہ خان کے خلاف کارروائی کی جائے ایوان کے قواعد وضوابط کا خاص خیال رکھاجائے ، تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی لیڈر شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے جمعہ کے روز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی موجودگی میں ایوان کی صدارت کرنے پر پلوشہ خان سے ہونے والی جھڑپ کی تفصیلات سے آگاہ کیا شبلی فراز نے اپنے خط میں کہا ہے کہ پلوشہ خان نے قواعد وضوابط کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر اجلاس کی صدارت کی جو کہ قواعد کی خلاف ورزی ہے شبلی فراز نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ایوان کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایوان قواعد وضوابط کے مطابق چلایا جائے ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر