مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمر ایوب

گوجرانوالہ ( نیشنل ٹائمز ) پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ کچے کے ڈاکوں سے زیادہ زہریلے پکے کے ڈاکو ہیں، 450 ارب کھاجا اورکہو پوچھ گچھ بھی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کیا پیش کریں گے جو مہنگائی آرہی ہے آپ سوچ نہیں سکتے، آزاد کشمیر کو 3 ارب نہیں دیے وہاں جو ہوا دنیا نے انگلیاں اٹھائیں، وہاں جس طرح ہوا پاکستان میں بھی وہی ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ عمران خان، بشری بی بی اور شاہ محمودسمیت سب کو رہا کیاجائے، ہم مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمر ایوب نے مزید کہا کہ مجھے الیکشن نظر آرہا ہے، عوام اٹھ کھڑے ہوں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر