کارسرکار میں مداخلت، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس اور 2بیٹوں سمیت8افراد گرفتار

اسلا م آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور 2 بیٹوں سمیت8افراد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری شیراز خان نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرایا، پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو سردارتنویرالیاس نے مزاحمت کی۔اسلام آباد پولیس نے مزاحمت اور کارِسرکار میں مداخلت پر سردارتنویرالیاس کو انکے دو بیٹوں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار کئے گئے دیگر افراد میں ایک سردار تنویر الیاس کا بھتیجا عفیف صغیر جبکہ 4 ڈرائیور شامل ہیں۔پولیس نے سردارتنویرالیاس کے بیٹوں کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا جبکہ پانچ گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر