ترکیہ، ناکام بغاوت سے تعلق کے الزام میں 72 مشتبہ افرادگرفتار

انقرہ(نیشنل ٹائمز)ترک پولیس نے ملک گیر کارروائیوں میں 2016 کی ناکام بغاوت سے مبینہ تعلق کے الزام میں 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے جمعرات کوبتایا کہ مشتبہ افراد پر گولن تحریک سے رابطوں کا الزام ہے، جسے حکومت کی جانب سے 15 جولائی 2016 کی ناکام بغاوت کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ترک وزیرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک بیان میں کہا کہ پولیس نے 17 صوبوں میں گزشتہ چاردنوں کے دوران کی گئی کارروائیوں میں مشتبہ افراد کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل مواد اور تنظیمی دستاویزات بھی ضبط کی ہیں۔



  تازہ ترین   
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر