عمرے کے ویزے پر حج نہیں ہوسکتا، کسی حاجی کیخلاف کریک ڈائون نہیں ہوا: طاہر اشرفی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عمرے کے ویزے پر حج نہیں ہوسکتا۔چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ حج آپریشن 12 جون کو مکمل ہوجائے گا، پاکستان میں حج کیلئے دو نظام ہیں، ایک حکومتی نظام ہے اور دوسرا پرائیویٹ، کسی حاجی کے خلاف کسی قسم کا کریک ڈان نہیں ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ کل ایک لاکھ 60 ہزار کے قریب لوگ حج پر جا رہے ہیں، حج پر جانے والوں کیلئے تربیتی نشستوں کا اہتمام ہورہا ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر