وزیر قانون نے خورشید شاہ کو پیر قرار دے دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر قانون نے خورشید شاہ کو پیر قرار دے دیا۔جمعرات کی شام قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے حکومت کی توجہ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کی طرف دلائی اور سپیکر سے کہا کہ اس معاملے میں زیادہ تاخیر نہ کی جائے کیونکہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے انہوں نے کہا کہ کمیٹیوں کے بغیر ایوان مکمل نہیں ہوتا لہذا جلد از جلد قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ طے کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ گندم سکینڈل کے ذمہ داروں کو بھی منظر عام پر لایا جائے کیونکہ یہ معمولی معاملہ نہیں ۔اس ایوان کو گندم سکینڈل کے اصل ذمہ داروں سے اگاہ کیا جائے۔اس پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خورشید شاہ صاحب ہمارے پیر ہیں جو کہیں گے وہ بات مانی جائے گی۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر