انسانی سمگلنگ کے الزام میں معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار

کراچی ( نیشنل ٹائمز) ملک کے معروف سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے الزام میں مشہور سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے جہاں انہیں امریکہ سے وطن واپس پہنچنے پر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ پولیس نے حراست میں لیا، اس حوالے سے ذرائع ایف آئی اے حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارم برنی اس وقت حراست میں ہیں، ان پر انسانی سمگلنگ کے سنگین الزامات ہیں، اس حوالے سے امریکی حکومت کی شکایت پر صارم برنی کوحراست میں لیا گیا، کافی عرصے سے ان کے خلاف تحقیقات جاری تھیں اور متعلقہ اداروں نے صارم برنی کی نقل و حرکت پر مسلسل نظر رکھی ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر