قلعہ سیف اللہ (نیشنل ٹائمز)جمعیت علما اسلام ف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے۔ ، ان کی نماز جنازہ آج (بدھ کو) صبح دس بجے قلعہ سیف اللہ میں ادا کی جائے گی۔ مولانا عصمت اللہ کا تعلق بلوچسان کے ضلع قلعہ سیف اللہ تھے ، وہ ملک کے سینئرسیاست دان تھے، مولانا عصمت اللہ 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 264 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اس سے 2008 کے عام انتخابات میں وہ آزاد امیدوار کے طور ژوب کم شیرانی کم قلعہ سیف اللہ سے پہلی بارایم این اے بنے تھے۔
جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے



