امریکہ کا پہلا اسٹارلائنرعملہ بردارمشن 5جون کوروانہ ہوگا

لاس اینجلس(نیشنل ٹائمز)امریکی خلائی ادارے ناسا اور بوئنگ کا پہلا اسٹار لائنرعملہ بردارمشن بدھ،5 جون کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ( آئی ایس ایس) کے لیے روانہ ہوگا۔ا س سے قبل خلائی جہازاسٹار لائنر کوہفتہ کوریاست فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے یونائیٹڈ لانچ الائنس (یو ایل اے) اٹلس وی راکٹ کے ذریعے لانچ کیا جانا تھا،تاہم تکنیکی مسائل کی وجہ سے لانچنگ سے چند منٹ قبل روانگی کومنسوخ کر دیا گیا تھا۔ناسا کے مطابق، یو ایل اے کے تکنیکی ماہرین اور انجینئرز کی جانب سے ہفتہ اوراتوار کو لانچنگ پیڈ پر گرانڈ سپورٹ آلات کے جائزہ کے دوران روانگی سے چند منٹ پہلے تکنیکی مسائل کا پتہ چلا تھا جس کے باعث لانچنگ ملتوی کردی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر