بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے سوا کوئی اور راستہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی سے گزارش ہے پرجوش نہ ہوں، آپ کو معاملات پھر بات چیت سے حل کرنے کا موقع ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ملک کے عوام کی طاقت ہے، عوام کی طاقت کے آگے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو ہونا تھا ہوگیا، لاٹھی گولی سے ملک نہیں چلے گا گزارش ہے تحمل کا مظاہرہ کریں۔سابق وزیر نے کہا کہ مشرف کو پھانسی کی سزا نواز حکومت بدلنے پر نہیں بلکہ ججز کو گھر بھیجنے پر ہوئی تھی، حکومت کو مارشل لا لگانے کا مشورہ دینے والے مشرف والی قسط پڑھ لیں۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر