پنجاب، 9 مئی مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز ) پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب 320 ملزمان کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپریشنز، انویسٹی گیشن اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ 320 ملزمان میں پرانے اور نئے نامزد افراد شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق 100 سے زیادہ اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان بھی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔ مطلوب ملزمان میں متعدد خیبرپختونخوا میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں چھاپا مار کارروائی کے دوران مزاحمت کے خدشات ہیں۔ پہلے مرحلے میں لاہور سمیت پنجاب کے اضلاع میں موجود افراد کی گرفتاریاں کی جائیں گی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر