امریکہ کا سلامتی کونسل سے جوبائیڈن روڈ میپ کی حمایت کا مطالبہ

جینوا(نیشنل ٹائمز)امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کے روز ایک ایسا مسودہ پیش کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن کے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے پیش کردہ مسودے کی حمایت کی جائے۔ یہ مسودہ امریکی صدر نے پچھلے ہفتے پیش کیا تھا اور حماس پر زور دیا تھا کہ اسے قبول کر لے۔امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے اس موقع پر کہا کہ اس روڈ میپ کی کئی رہنما اور حکومتیں حمایت کر چکی ہیں ۔ ان میں خطے کے رہنما اور حکومتیں بھی شامل ہیں۔۔ نیز حماس سے اسے فوری اور غیر مشروط طور پر تسلیم کرنے کا کہا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر