جنوبی افریقہ، سیلاب سے 7افراد ہلاک، ایک لاپتہ

جوہانسبرگ(نیشنل ٹائمز) جنوبی افریقہ کے خلیجی علاقے نیلسن منڈیلا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی کیپ صوبے میں خلیج میں واقع کریگا اور گکیبرہا میں سیلاب کے باعث 7افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔پہلے مرحلے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 540افراد کو نکال لیا گیا۔ ایک فائر اسٹیشن بھی زیر ِ آب آگیا ہے۔



  تازہ ترین   
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر