دکی کے ٹرائبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کا حملہ، 2 مزدور جاں بحق

  دکی(نیشنل ٹائمز) بلوچستان کے ضلع دکی کے ٹرائبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ جاں بحق ہونے والوں میں کوئلے کی کان کا انجن ڈرائیور بھی شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کریم اللہ دولت زئی اور نعیم شامل ہے جبکہ زخمی کی شناخت فضل الرحمان ولد عبد الغنی کے نام سے ہوئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر