فیصل آباد، کار اور ٹرک میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد(نیشنل ٹائمز)تیز رفتار کار اور ٹرک کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر پہاڑنگ کے قریب پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کار سوار تھے جبکہ کار میں موجود 4 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ قاسم، 55 سالہ جاوید سمیت 35 سالہ آسیہ کے نام سے ہوئی، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، لاشوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر