سندھ کے شہریوں کے لئے اچھی خبر، 100یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار

کراچی(نیشنل ٹائمز) بدترین لوڈ شیڈنگ اورمہنگی بجلی کے ستائے ہوئے سندھ کے شہریوں کے لئے اچھی خبر 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا۔وفاقی وزیر سندھ توانائی ناصر شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سولر پارک اور منی گرڈ سٹیشن سے پہلے مرحلے کو عوام کو 100 ہونٹ مفت بجلی دیں گے، حکومت نے بجٹ میں سولر انرجی اور منی گرڈ کے لئے رقم مختص کردی،سندھ حکومت بجٹ میں سولر انرجی کیلئے ابتدائی طور پر 5 ارب روپے رکھے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں سولر پینل انتہائی رعایتی قیمت پر دینے کی سکیم لارہے ہیں، غریب اور متوسط طبقے کو 2 لاکھ سولر پینلز دیئے جائیں گے، سولر پینلز کی قیمت کا 80 فیصد حکومت اور صرف 20 فیصد عوام سے لیا جائے گا۔صوبائی وزیر سندھ توانائی کا مزید کہنا تھا کہ صوبے میں 5 لاکھ ایسے گھر ہیں جہاں سرے سے بجلی ہی موجود نہیں، کراچی سمیت سندھ میں سولر پارک اور منی گرڈ سٹیشن لگائیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر