یرغمالیوں کی رہائی تک رفح میں جنگ جاری رکھیں گے،اسرائیل

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک رفح میں جنگ جاری رہے گا،اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے جمعرات کوایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن رفح میں اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ فلسطینی تنظیم حماس جو تقریبا آٹھ ماہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ کر رہی ہے وہاں موجود ہے۔ترجمان نے کہا کہ حماس رفح میں موجود ہے۔ حماس رفح میں ہمارے یرغمال بنائے ہوئے ہے۔ ہمیں اپنے یرغمالیوں کو آزاد کرانا ہے اس لیے جنگ جاری رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم رفح میں اس وقت تک لڑائی بند نہیں کریں گے جب تک مغویوں کو آزاد نہیں کر لیا جاتا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر