بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ٹوئٹر ہینڈل استعمال نہیں کر رہے، رئوف حسن

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی جب سے جیل میں ہیں ٹوئٹر ہینڈل استعمال نہیں کر رہے بانی پی ٹی آئی اب بھی اس چیز پر یقین رکھتے ہیں ملک کیلئے فوج ان سے زیادہ اہم ہے،ڈیجیٹل میڈیا پر کسی ایک شخص کا کنٹرول نہیں ہوتا،سوشل میڈیا ٹیم میں جو لوگ کر رہے ہیں وہ ہمارے ملازمین نہیں ،بانی پی ٹی آئی نے کسی مرحلے میں تو ٹوئٹر اکائونٹ سے متعلق فیصلہ کیا ہو گا کسی نے تو چلانا تھاسسٹم نافذ کریں گے تا کہ آئندہ مناسب کلیئرنس سے ٹوئٹر ہینڈل آپریٹ ہوپی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے۔۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنا ٹوئٹر اکائونٹ آپریٹ نہیں کر رہے،بانی پی ٹی آئی جیل میں وہ کیسے ٹویٹر پر ویڈیو ا پ لوڈ کر سکتے ہیں،بانی پی ٹی آئی کو شیخ مجیب کی ویڈیو سے متعلق علم نہیں تھا،بانی پی ٹی آئی ٹوئٹر اکائونٹ کو خود آپریٹ نہیں کرتے،ارکان اسمبلی نے اگر ویڈیو پوری ٹویٹ کی تو اپنی ذاتی حیثیت میں کی،پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے،پارٹی کے اندر ویڈیو کے معاملے پر انکوائری کرانی پڑے گی ویڈیو سے متعلق سوشل میڈیا ٹیم سے بات کروں گا،ذاتی مصروفیات کے باعث ویڈیو دیکھ نہیں پایا تھا،اگر ویڈیو میں کوئی چیز قابل اعتراض ہے تو سوشل میڈیا ٹیم سے بات کروں گاویڈیو دیکھیں گے ہمارے بیانیے کے مطابق ہو نی چاہیے، سوشل میڈیا ٹیم سے بات کروں گا ویڈیو سے متعلق فیصلہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی جب سے جیل میں ہیں ٹوئٹر ہینڈل استعمال نہیں کر رہے، بانی پی ٹی آئی اب بھی اس چیز پر یقین رکھتے ہیں ملک کیلئے فوج ان سے زیادہ اہم ہے،ڈیجیٹل میڈیا پر کسی ایک شخص کا کنٹرول نہیں ہوتا،سوشل میڈیا ٹیم میں جو لوگ کر رہے ہیں وہ ہمارے ملازمین نہیں بانی پی ٹی آئی نے کسی مرحلے میں تو ٹوئٹر اکائونٹ سے متعلق فیصلہ کیا ہو گا کسی نے تو چلانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سسٹم نافذ کریں گے تا کہ آئندہ مناسب کلیئرنس سے ٹوئٹر ہینڈل آپریٹ ہوپی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر