بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کر لئے

اوول (نیشنل ٹائمز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کر لئے ۔بابرعظم نے یہ تاریخی سنگ میل گزشتہ شب لندن کے اوول کرکٹ گرائونڈ میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں عبور کیا۔یہ ان کا 119واں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ تھا۔انہوں نے کرس جارڈن کو چوکالگا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔اس وقت عالمی کرکٹ میں صرف بھارت کے ورات کوہلی ٹی ٹٹی کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے ان سے آگے ہیں۔ورات کوہلی کے بعد 4 ہزار رنز بنانے والے بابرعظم دنیا کے دوسرے بلے باز ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر