فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

پیرس(نیشنل ٹائمز)فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں اجلاس کے دوران فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔غیر ملکیمیڈیاکے مطابق بائیں بازوسے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سیبسٹن ڈیلو گو نے فلسطینی پرچم اٹھاکرایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔سیبسٹن ڈیلوگو کی جانب سے فلسطینی پرچم لہراتے ہی پارلیمنٹ کی صدر نے اس عمل کو ناقابل قبول قراردیکر اجلاس ملتوی کردیا۔بعد ازاں فلسطینی پرچم لہرانے والے رکن پارلیمنٹ سیبسٹن ڈیلوگو کو 15روز کے لیے معطل کردیا گیا۔سیبسٹن ڈیلوگو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی میں فلسطینی پرچم اس لیے لہرایا کیونکہ فرانس اسرائیلی فوج کو ہتھیار فروخت رہا ہے اور وہاں فلسطین میں نسل کشی جاری ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر