مظفر آباد (نیشنل ٹائمز) پولیس نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی خاندان سے ملاقات کرا دی۔پولیس نے شاعر احمد فرہاد سے خاندان کی ملاقات کروادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مظفر آباد سے باہر کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور ان کی فیملی کی ملاقات کرائی گئی۔مغوی شاعر کے بھائی نے بتایا کہ پولیس نے احمد فرہاد سے ملاقات کرائی ،ان کی حالت ٹھیک ہے، اب ہم آزاد کشمیر میں بنائے گئے مقدمات ختم کرانے کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے۔
پولیس نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی ان کے خاندان سے ملاقات کرا دی



