پی ٹی آئی کا 28 مئی کے ایٹمی تجربات پر قوم کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف نے 28 مئی کے کامیاب ایٹمی تجربات پر قوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ایٹمی دھماکے، قومی عزم اور ملی یکجہتی کی روشن نظیر ہیں، قوم نے پیٹ کاٹ کر خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے کی خاطر ایٹمی پروگرام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ پروگرام طاقت کے کسی روایتی مرکز کی بجائے عوامی تائید و شراکت سے عبارت ہے۔ لیکن ایک مخصوص گروہ سیاسی فائدے کی خاطر ایٹمی پروگرام کو اپنے حق میں استعمال کرنے کی مذموم سازش کرتا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ قومی خزانہ لوٹ کر ملک کمزور کرنے والوں کی جانب سے ملک کو ایٹمی صلاحیت کا حامل بنانے کا دعوی محض بھونڈا مذاق ہے۔



  تازہ ترین   
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے، سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر