یوم تکبیر ،سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی

کراچی(نیشنل ٹائمز)وفاقی حکومت کی جانب سے 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ2024-2025 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی آج (منگل ) کی چھٹی منسوخ کردی گئی ،افسران اور ملازمین کی بجٹ تیاریاں مکمل کرنے تک چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر