ترکیہ ،خوفناک ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق، 39زخمی

استنبول(نیشنل ٹائمز) ترکیے کے جنوبی علاقے میں انٹرسٹی بسل کا تین گاڑیوں سے بدترین تصادم کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور 39زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ترکیے کے وزیرداخلہ علی یرلیکیا نے بتایا کہ مرکزی شاہراہ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب انٹرسٹی بس دیگر 3گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔وزیرداخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بس استنبول سے دیارباقر جا رہی تھی کہ میرسین شہر کے قریب ضلع تارسوس شاہراہ پر ایک ٹرانسپورٹ ٹرک اور دیگر دو گاڑیوں کو کچل دیا۔حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر