قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الائو نسز بحال، پارلیمنٹ ہائو س الائو نس اور بجلی و تیل الانس میں اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الانسز بحال کر دیئے گئے ۔ذرا ئع کے مطابق ملازمین کے پارلیمنٹ ہائو س الائو نس اور بجلی و تیل الانس میں اضافہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہائوس الائو نس100 فیصد کر دیا گیا۔
پارلیمنٹ ہائو س الائو نس گریڈ ایک سے 9 تک کے ملازمین کیلئے 60 فیصد تھا،گریڈ 10سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 50 فیصد تھا،گریڈ 17سے 22تک کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائو س الائو نس 40 فیصد تھا۔ذرائع کا کہنا ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول،بجلی سبسڈی کی مد میں الانس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ فیول بجلی سبسڈی کی مد میں الائونس 35فیصد سے بڑھا کر 65فیصد مقررکیا گیا ہے،الائونسز میں اضافے کی منظوری قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے دی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر