فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطلب یہود دشمنی نہیں،یورپی یونین

برسلز(نیشنل ٹائمز)یورپی یونین نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے کا مطلب یہود دشمنی نہیں۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے تحفہ نہیں ہے بلکہ اس کے بالکل برعکس یہ امن کے لیے اہم پیش رفت ہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین پہلے ہی فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ بات چیت، مالی امداد اور ملاقات کر چکی ہے۔جوزف بوریل نے زور دے کر کہا کہ جب بھی کوئی فلسطینی ریاست کی حمایت کا فیصلہ کرتا ہے تو اسرائیل کا ردعمل اس معاملے کو یہود دشمنی میں بدل دیتا ہے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر