پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں مثبت پیشرفت پرمارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 888 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد 100 انڈیکس 76006 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر جا پہنچا ہے۔ماہرین کے مطابق یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خبر بھی تیزی کی وجہ بنی ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر