بحرین کا ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار

منامہ(نیشنل ٹائمز)بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے ایران کیساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے روس کے صدر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسی آل خلیفہ نے کہا کہ بحرین اور ایران کے درمیان تمام اختلافات ختم ہو چکے ہیں، اب کوئی وجہ نہیں کہ ایران بحرین تعلقات کی مکمل بحالی میں تاخیرکی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرناچاہتے ہیں، ہم پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،سوچ بھی یہی ہے، بحرینی عوام کی ایران سے خصوصی الفت اورتاریخی رشتہ ہے۔اس دوران شیخ حمد بن عیسی نے ایران سے اختلافات ختم کرانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پرصدرپیوٹن سے اظہار تشکر بھی کیا۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر