تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر حملہ نہیں ہونا چاہیے، سینیٹر خالدہ عتیق

اسلام آباد( نیشنل ٹائمز) ایم کیو ایم کی سینیٹر خالدہ عتیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر حملہ نہیں ہونا چاہیے ۔سی ڈی اے حکام بتائیں کہ یہ اپریشن قانونی ہے یا غیر قانونی۔وہ پارلیمنٹ ہاوس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ آج اگر یہ تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہے تو کل ہمارے ساتھ بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے حکام کو اس سلسلے میں وضاحت دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے تو پھر سیاسی نظام کو بھی بہتر کرنا ہوگا۔انتقامی کاروائیاں ختم کرنی ہوگی۔پاکستان کو مستحکم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک امریکہ کی ڈکٹیشن پر نہیں بلکہ سیاسی نظام کی بنیاد پر اگے بڑھنا چاہیے۔اسٹیبلشمنٹ تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر