گندھارا تہذیب کے چوری شدہ 133 قدیم نوادرات پاکستان کو واپس مل گئے

نیویارک (نیشنل ٹائمز )امریکہ نے چوری ہونے والے 13 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے قدیم گندھارا تہذیب کے 133 نوادرات پاکستان کو واپس کر دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے13 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے چوری شدہ 133 قدیم نوادرات پاکستان کو واپس کر دئیے ہیں۔ اس حوالے سے نیویارک میں مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر میں گزشتہ روز تقریب منعقد ہوئی جس میں برآمد شدہ بعض نوادرات کی نمائش بھی کی گئی۔رپورٹ کے مطابق تقریب میں نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے حکومت پاکستان کی جانب سے نوادرات وصول کیے۔ اس موقع پر قونصل جنرل نے میں ہٹن میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی اور نوادرات اسمگلنگ یونٹ کے سربراہ میتھیو بوگڈانوس کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط بھی کیے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر