ایرانی صدر کی شہادت، امام رضا علیہ السلام کے روضے پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد امام رضا علیہ السلام کے روضے پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے بعد روضہ امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا، حادثے کی جگہ سے ایرانی صدر کی انگوٹھی بھی ملی، ایرانی انقلاب کے روح رواں امام خمینی نے یہ انگوٹھی ابراہیم رئیسی کو تحفے میں دی تھی۔دوسری جانب حادثے کے بعد آیت اللہ محمد علی حادثے کے بعد ایک گھنٹے تک زندہ رہے، انہوں نے صدارتی آفس کے سربراہ کو فون کیا اور بات بھی کی تھی، جائے حادثہ سے ملنے والی ابراہیم رئیسی سمیت تمام میتیں قابل شناخت ہیں، آیت اللہ محمد علی آل ہاشم کی میت دوسروں سے زیادہ قابل شناخت حالت میں ملی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر