کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ ہیٹ ویو معمول کے درجہ حرارت سے 4 یا 5 ڈگری اوپر جانے کو کہتے ہیں، مزید کہا کہ کم سے کم چار دن تک 41 ڈگری درجہ حرارت ہو تو اسے ہیٹ ویو کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں صورتحال ایسی نہیں، ہفتہ کو درجہ حرارت 40 ڈگری چلا گیا تھا۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل پارہ 36 ڈگری رہا، پیر کو بھی 35 یا 36 ڈگری درجہ حرارت تک جانے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتہ دس دن تک اسی طرح کا موسم رہے گا، اگلے ہفتہ، 10 دن تک درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر