پشاور میں ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کو لوٹ لیا گیا

پشاور(نیشنل ٹائمز) پشاور میں ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد رہزنی کا شکار ہو گئے۔ رنگ روڈ پشاور پر رہزنوں نے ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سربند میں ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس کی مدعیت میں واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈی سی محسن احسان ٹیکسی میں پشتخرہ سے حیات آباد جا رہے تھے کہ نامعلوم دو موٹرسائیکل سوار ان سے موبائل فون چھین فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کی کوششں کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر