اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماں نے ملاقات کی ۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تمام رہنما میڈیا سے بات کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے، ملاقات کرنے والوں میں اعظم سواتی، شبلی فراز، سالار خان کاکڑ، احمد چٹھہ شامل تھے، شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او فیصل سلطان بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔ سی ای او شوکت خانم ہسپتال فیصل سلطان سابق خاتون اول بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے لینے کیلئے اڈیالہ جیل آئے تھے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر