ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میںآئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا، دادو میں درجہ حرارت 47 اور جیکب آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سکھر، سبی، روہڑی، موہنجو داڑو، لاڑکانہ، خان پور، خیرپور میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ رحیم یار خان، تربت، شہید بینظیر آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں پارہ 39 ، حیدرآباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان میں 42،لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر