وفاقی وزیر خزانہ سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی)کے وفد نے چیئرمین پی بی سی شبیر دیوان کی قیادت میں فنانس ڈویژن میں ملاقات کی جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ بھی موجود تھے تاکہ تاجر برادری کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی)کے وفد نے وزیر خزانہ سے ملک کے موجودہ معاشی منظرنامے پر تبادلہ خیال کیا اور بجٹ اور ٹیکس کی مخصوص تجاویز کو زیرغورلانے کے لئے پیش کیا۔وفاقی وزیر محمد اورنگزیب نے پی بی سی کی تجاویز کو تسلیم کیا اور ان کا شکریہ ادا کیااور چیئرمین ایف بی آر سے اس کا نوٹس لینے کو کہا۔ انہوں نے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کی جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیاجس کا مقصد ٹیکس کے دائرے میں نہ آنے والے طبقات کو لانا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت اور تاجر برادری دونوں کے لیے بہترین نتائج کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات باہمی مشاورت سے کئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر