روہڑی میں مال بردار، لاہور میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار

لاہور (نیشنل ٹائمز) روہڑی کے قریب مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو رائیونڈ کے علاقے جیابگا میں حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو رائیونڈ کے علاقے جیابگا میں حادثہ آیا۔ پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئی ۔ جس سے ٹریکٹرٹرالی تباہ ہوگئی جبکہ انجن کو جزوی نقصان پہنچا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام نے ریلوے ٹریک کو کلیئر کروا دیا ہے، ریلوے حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب روہڑی کے قریب مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، حادثے کے باعث اپ ٹریک اور ڈان ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ انتظامیہ کے مطابق مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جارہی تھی۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر