آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق تاجردوست اسکیم کی ناکامی کی وجوہات بھی آئی ایم ایف کے گوش گزار کی جائیں گے جبکہ ٹریک اینڈ ٹریس اسکیم کو موثر طریقے سے نافذ نہ کرنے پر بھی بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔علاوہ ازیں صوبوں کی ٹیکس وصولیوں میں سست روی، تنخواہوں، پنشن اور انڈسٹری پر ٹیکس وصولیوں پر بھی آئی ایم ایف کو تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ وارانہ کارکردگی اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے اقدامات پر بھی عالمی ادارے کو بریفنگ دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر