کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، 20 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

کراچی (نیشنل ٹائمز) سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے آرام باغ میں کسٹمز انٹیلی جنس نے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد کرلیا۔کسٹمز انٹیلی جنس نے 24 مزدا ٹرک بھی تحویل میں لے لیے جبکہ رینجرز نے بھی کارروائی میں معاونت کی۔ دوسری طرف، پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان کو دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کیا گیا۔ اسنیپ چیکنگ ناظم آباد ، مظفر کالونی اورجہانگیرآباد میں کی گئی، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر