رفاہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے، امریکا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکا کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے رفاہ میں فوجی آپریشن کی تردید کر دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے رفاہ میں فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے، جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں، امریکا رفاہ میں دوسرے آپشنز پر اسرائیل سے بات چیت کر رہا ہے۔ ترجمان متھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ بھارت کے انتخابات میں امریکا کا کوئی کردار نہیں اور نہ ہی ہمارا دنیا میں ہونے والے انتخابات میں کوئی تعلق ہے، امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں، یہ ایک قانونی معاملہ جس کی تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر