عدالتی فیصلے پر عملدر آمد، اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کیس کی سماعت کے بعد روک لیا،اڈیالہ جیل قید رہیں گی، سامان بھی جیل منتقل

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے فیصلے پر عملدر آمد، اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کیس سماعت کے بعد روک لیا۔اڈیالہ جیل قید رہیں گی جبکہ انکا سامان بھی سب جیل سے اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کیخلاف نیب کی جانب سے قائم 190پائونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی کیس کی سماعت کے بعد جیل انتظامیہ نے عدالت عالیہ اسلام آباد کی جانب سے بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے کر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم پر عملد رآمد کرتے ہوئے انہیں اڈیالہ سے بنی گالہ جانے سے روک لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں جیل انتطامیہ نے بشری بی بی کو بنی گالہ کی بجائے اڈیالہ جیل میں ہی قید رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بشری بی بی کا سامان بدھ کی شام تک سب جیل بنی گالا سے اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔بشری بی بی کو 190ملین پاونڈ ریفرنس سماعت کے سلسلے میں بنی گالہ سے اڈیالہ لایا گیا تھا ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر